چاغی : بلوچستان عوامی پارٹی کے ڈویژنل آرگنائزر و سابق مشیر میر اعجاز خان سنجرانی نے چاغی میں خان سرفراز خان سنجرانی ڈگری کالج کے تعمیراتی کام کا معائنہ کیا انہوں نے کالج کی تعمیر کی بروقت تکمیل کی ہدایت کردی ۔انہوں نے کہا کہ چاغی شہر میں ڈگری کالج کا قیام وقت کی اہم ترین ضرورت ہے جس کے لیے ہم نے اپنا کردار ادا کیا انہوں نے کہا کہ جدید دور کے چیلنجز کا مقابلہ علم کے ہتھیار سے کیا جاسکتا ہے انہوں نے کہا کہ بلوچستان عوامی پارٹی عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے ہم اپنے عوام کو ہر گز مایوس نہیں کریں گے اس موقع پر بلوچستان عوامی پارٹی کے ضلعی جنرل سکیرٹری صدر ایدین عینی ضلعی ناہب صدر عبدالباری ضلعی ایڈنشل سکیرٹری محبوب شاہ سردار حاجی عبدالغیاث درانی سردار علی دوست مینگل حاجی امیرخان سنجرانی حاجی نورآحمد مینگل حاجی محمدگل درانی حاجی غلام فاروق خان سنجرانی حاجی شیرجان سنجرانی اکبرخان سنجرانی بابو حسن درانی سردارزادہ شیرمحمدخان سنجرانی میرحبیب اللہ خان سنجرانی حاجی خالدسنجرانی میرشکیل احمد سنجرانی عبدالنبی بوبگزی حاجی عبدالوحید کشانی میرسعیدسنجرانی محمداعظم بلوچ میرفصیل خان سنجرانی سردارزادہ نثارخان درانی میرعبدالقدوس سنجرانی میرعمران مری میرعزیزاحمد سنجرانی محمداعظم سنجرانی دفعدار یوسف خان سنجرانی میروسیم خان سنجرانی اور دیگر بھی موجود تھے*






