کوئٹہ ‘ مستونگ ‘ مختلف واقعات و حادثات میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق 7 زخمی

کوئٹہ ‘ مستونگ ‘ مختلف واقعات و حادثات میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق 7 زخمی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

نوشکی:کوئٹہ کے علاقے ارباب کرم خان روڑ گھر میں کرنٹ لگنے سے ایک خاتون (ر)جاںبحق ہو گئی جسے ہسپتال شفٹ کر دیا گیا اسی طرح مستونگ قومی شاہراہ پر سورگز کے علاقے میں الحبیب ہوٹل کے قریب مسافر کوچ اور مزدا ٹرک میں تصادم سے ایک شخص جاں بحق دو زخمی ہوگئے جاں بحق شخص کی شناخت منیر احمد کے نام سے ہوئی ہے نیو اڈہ مسلم مسافر خانہ کے اندر کمرے میں گیس سلنڈر پھٹنے سے پانچ افراد جھلس کر زخمی ہو گئے جن میں محمد انور ‘ شاہ ولی ‘ بی بی نرما ‘ بی بی مدیحہ‘ بی بی خدیجہ شامل ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!