سینیٹر میر کبیر محمد شہی کے قافلے کے گاڑی کو حادثہ ،  دو محافظ زخمی

سینیٹر میر کبیر محمد شہی کے قافلے کے گاڑی کو حادثہ ، دو محافظ زخمی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

پنجگور: نیشنل پارٹی اور پی ڈی ایم کے مرکزی نائب صدر سینیٹر میر کبیر محمد شہی کے قافلے کے گاڑی کو حادثہ .حادثے میں دو محافظ زخمی ہوگئے. اس کا قافلہ پنجگور سے تربت جارہا تھا..ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد زخمیوں کو کوئیٹہ منتقل کر دیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!