بغاوت مقدمہ میں کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت میں توسیع

بغاوت مقدمہ میں کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت میں توسیع

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

بغاوت کے مقدمے میں مسلم لیگ نون کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اور لیگی ایم پی اے عمران خالد کی عبوری ضمانت میں 15 دسمبرتک توسیع کردی ۔گوجرانوالہ کی عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج ارشد محمود نے لیگی رہنماؤں کیخلاف بغاوت کے مقدمے کی سماعت کی جس میں ایم پی اے عمران خالد عدالت میں پیش ہو ئے تاہم کیپٹن (ر) صفدر پیش نہیں ہوسکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!