استعفوں پر مرکز نے جو فیصلہ کیا وہی قبول ہوگا ‘ اصغر خان اچکزئی

استعفوں پر مرکز نے جو فیصلہ کیا وہی قبول ہوگا ‘ اصغر خان اچکزئی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر و بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر اصغر خان اچکزئی نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلی سے استعفیٰ دینے سے متعلق جو مرکزی تنظیم نے فیصلہ کیا ہے وہی صوبائی تنظیم کا فیصلہ ہوگا پارٹی کی پالیمانی کمےٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیاہے ، یہ بات انہوں نے جمعرات کو این این آئی سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہی ،اصغر خان اچکزئی سے پوچھا گیا کہ آیا انکی جماعت حکومت سے مستعفیٰ ہو رہی ہے یا نہیں تو انہوں نے کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی کی مرکزی تنظیم نے جو فیصلہ کیا ہے وہی ہمارا بھی فیصلہ ہے استعفوں اور سیاسی صورتحال کے حوالے سے پارٹی کی پارلیمانی کمےٹی کے اجلاس بھی بلا لیا گیا ہے جو جمعرات کو رات گئے تک جار ی رہا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!