خورشید شاہ کی درخواستِ ضمانت سماعت کیلئے مقرر

خورشید شاہ کی درخواستِ ضمانت سماعت کیلئے مقرر

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد ‌: سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما خورشید شاہ کی ضمانت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔عدالتِ عظمیٰ نے خورشید شاہ کے اہلِ خانہ سمیت دیگر شریک ملزمان کی ضمانت منسوخی کے لیے نیب درخواستیں بھی سماعت کیلئے مقرر کر دیں۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ 14 دسمبر کو درخواست پر سماعت کرے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!