کوئٹہ :بلوچستان حکومت کی اتحادی عوامی نیشنل پارٹی نے اسمبلی سے مستعفی ہونا کا فیصلہ کر لیا صوبائی وزیر زمرک اچکزئی مرکزی قیادت کی ہدایت پر استعفے جمع کرائیں گے صوبائی وزیر نے تصدیق کی ہے کہ مرکزی قیادت کے فیصلے کے مطابق پارٹی کے پارلیمانی اراکین اسمبلی کے استعفے مرکزی قیادت کے پاس جمع کئے جائیں گے ۔
