اپوزیشن کی جانب سے بلوچستان اسمبلی اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن جمع

اپوزیشن کی جانب سے بلوچستان اسمبلی اجلاس بلانے کیلئے ریکوزیشن جمع

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں نے اسمبلی اجلاس کے لئے ریکوزیشن جمع کرادی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان صوبائی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کی اراکین کی جانب سے اسمبلی اجلاس کے لئے ریکوزیشن جمع کرادی گئی ہے صوبائی اسمبلی کے اجلاس کے لئے 5 نکاتی ایجنڈے جس میں گوادر میں باڑ لگانے صوبہ میں امن وامان کی ابتر صورتحال آئین و قانون کی پامالی قبائل کی ذاتی اراضیات سرکار کا قبضہ اور صوبہ میں منشیات کے کاروبار کا ایجنڈ شامل ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!