کراچی : پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے انڈونیشین حریف کارلوس بی ایس لوبیز کو ٹیکنیکل ناک آؤٹ کی بنیاد پر شکست دے کر فائٹ آف چیمپینز جیت لی۔ کراچی کے پیپلز اسٹیڈیم میں ہونے والی اس فائٹ میں ایشین چیمپینز عثمان وزیر نے اپنا اعزاز برقرار رکھا۔ فائٹ آف چیمپینز: عثمان وزیر نے انڈونیشین حریف کو ٹیکنیکل ناک آؤٹ کردیا پاکستان کے عثمان وزیر نے چھٹے راؤنڈ میں لوپیز کو ٹیکنیکل ناٹ آؤٹ کردیا۔
