کورونا وائرس ویکسین ساز کمپنیوں سے رابطے میں ہیں ، این سی او سی

کورونا وائرس ویکسین ساز کمپنیوں سے رابطے میں ہیں ، این سی او سی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا کہنا ہے کہ حکومتِ پاکستان چین سمیت کورونا وائرس ویکسین ساز کمپنیوں سے رابطے میں ہے۔ ایک بیان میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین کے تیسرے مرحلے کے ٹرائل کے ڈیٹا سمیت تمام پیش رفت کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ این سی او سی کا یہ بھی کہنا ہے کہ ان اقدامات سے پاکستان میں کوروناوائرس کی ویکسین کی دستیابی کے لیے حتمی فیصلہ ہو سکے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!