زرداری کی مولانا فضل الرحمان کو جلسے میں شرکت کی دعوت

زرداری کی مولانا فضل الرحمان کو جلسے میں شرکت کی دعوت

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کراچی :آصف علی زرداری نےجمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو گڑھی خدا بخش میں ہونے والے جلسے میں شرکت کی دعوت دی۔ ترجمان بلاول ہاؤس کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو فون کیا۔ جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آصف علی زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان حکومت مخالف تحریک سے متعلق گفتگو بھی ہوئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!