کوروشیا  ،  زغرب میں زلزلہ، شدت پانچ اعشاریہ دو ریکارڈ

کوروشیا ، زغرب میں زلزلہ، شدت پانچ اعشاریہ دو ریکارڈ

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

زغرب: کوروشیا کے وسطی حصے اور دارالحکومت زغرب میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدیت 5.2 رکارڈ کی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلے کی شدت اس قدر شدید تھی کہ لوگ اپنے گھروں سے نکل کر باہر آ گئے اور ان میں خوف وہراس پھیل گیا۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق زلزلے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!