مولانا فضل الرحمٰن خود سے فیصلے کرتے ہیں، مولانا  شیرانی

مولانا فضل الرحمٰن خود سے فیصلے کرتے ہیں، مولانا شیرانی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

لاہور : جے یو آئی کے ناراض رہنما مولانا شیرانی کہتے ہیں کہ مولانا فضل الرحمٰن خود سے فیصلے کرتے ہیں، پنڈی یا اسلام آباد کی طرف مارچ کرنےکا سوال ان سےپوچھا جائے۔ لاہور میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے مولانا شیرانی نے کہا کہ ہمیں الیکشن کمیشن کی پالیسی کا پتانہیں چلتا، الیکشن کمیشن کو پتا ہونا چاہیے کہ کون سی جماعت کس نام سے رجسٹر ہے۔ الیکشن کمیشن میں جمع لیٹر ہیڈ پیڈ پر جمعیت علمائےاسلام پاکستان لکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کو آپس کی محاذ آرائی سے بچنا چاہیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!