وزیراعظم کے معاون خصوصی تابش گوہر نے استعفیٰ دے دیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی تابش گوہر نے استعفیٰ دے دیا

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی تابش گوہر نے استعفیٰ دے دیا۔ تابش گوہر نے واٹس ایپ کے ذریعے اپنا استعفیٰ بھیجا۔ تابش گوہر کو حال میں ہی معاون خصوصی توانائی تعینات کیا گیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!