پاور سیکٹر کا گردشی قرض 2300 ارب روپے سے بڑھ گیا..پاور سیکٹر کا گردشی قرض 2 ہزار 300 ارب روپے سے تجاوز کرگیا، وفاقی وزیر اسد عمر کی زیرصدارت اجلاس میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ نومبر تک گردشی قرض 155ارب روپے بڑھانومبر کے آخر تک گردشی قرضہ 2 ہزار 306 ارب روپے تک پہنچ گیا تھا..رواں مالی سال وزارت خزانہ نے پاور سیکٹر کیلئے 140ارب روپے سبسڈی رکھی ہے جبکہ 317ارب روپے کی سبسڈی درکار ہوگی..
