ڈی جی آئی ایس پی آر کچھ دیر بعد اہم نیوز کانفرنس کریں گے لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری  نیوز کانفرنس اہم امور پر گفتگو کریں گے

ڈی جی آئی ایس پی آر کچھ دیر بعد اہم نیوز کانفرنس کریں گے لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نیوز کانفرنس اہم امور پر گفتگو کریں گے

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کچھ دیر بعد اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نیوز کانفرنس میں بلوچستان کی موجودہ سیکیورٹی صورت حال سے متعلق اپڈیٹ کرینگے۔

یاد رہے کہ کچھ دیر قبل خبر آئی تھی کہ بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنۃ الہندوستان کے 19 دہشت گرد ہلاک جب کہ 11 جوانوں نے وطن کے دفاع میں جام شہادت نوش کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!