ڈیزل 7 روپے 76 پیسے اور پٹرول 3 روپے 40 پیسے فی لیٹر سستا

ڈیزل 7 روپے 76 پیسے اور پٹرول 3 روپے 40 پیسے فی لیٹر سستا

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد: ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی ہے۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 76 پیسے فی لٹر جب کہ پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 40 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے۔ قیمتوں میں کمی کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 374 روپے51 پیسے فی لٹر اور ڈیزل کی نئی قیمت 395 روپے 20 پیسے فی لٹر مقرر کردی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے