وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کورنا وائرس کی احتیاطی تدابیرپر عدم عملدرآ مد کا نوٹس

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کورنا وائرس کی احتیاطی تدابیرپر عدم عملدرآ مد کا نوٹس

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ :وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کورنا وائرس کی احتیاطی تدابیرپر عدم عملدرآ مد کا نوٹس لیا ہے، اس حوالے سے وزیراعلیٰ کی جانب سے تما م انتظامی سیکریٹریوں ڈویژنل کمشنروں اور ڈپٹی کمشنروں کو مراسلہ ارسال کیا گیا ہے جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ کورنا وائرس کے پھیلایو میں کمی آئی ہے تاہم اسکے مکمل خاتمے تک احتیاطی ایس او پی پر عملدرآمد جاری رکھا جائے اور دفاتر،تجارتی مراکز اور عوامی مقامات پر ماسک اور سینٹائیزر کے استعمال اور سماجی فاصلوں کی ایس او پی پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔مراسلہ میںعوام میں احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد جاری رکھنے کا شعور اجاگرکرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!