شبلی فرازنے(ن ) لیگ کی نیب قوانین میں ترامیم کی تجاویزشیئرکردیں

شبلی فرازنے(ن ) لیگ کی نیب قوانین میں ترامیم کی تجاویزشیئرکردیں

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹرشبلی فراز نےمسلم لیگ (ن)کی جانب سے نیب قوانین میں ترامیم کی تجاویزشیئر کردیں۔ وزیراطلاعات شبلی فراز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹویٹ میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی نیب میں ترامیم کی تجاویز شیئر کرتے ہوئے کہا کہ کئی دنوں سے مسلم لیگ نواز لمیٹڈ ڈیمانڈ کر رہی تھی کہ این آر اوکس نےمانگا،حضوروالایہ ہیں وہ ذرائع اوردستاویزات جن کی وساطت سےاین آر او مانگا گیا۔

 

سینیٹرشبلی فراز نے مزید کہا کہ تاریخ گواہ ہے کہ ہر بار لیگی قیادت نے ملک اور قانون سے فرار کا راستہ اختیار کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!