دالبندین نامہ نگار ؛ رات گئے نامعلوم مسلح افراد نے کلی خدائے رحیم میں سابق سینیٹر سردار فتح محمد محمدحسنی اور صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات میر محمد عارف محمدحسنی کے گھر کے بیرونی گیٹ پر اندھادھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہاں ڈیوٹی پر معمور ایک پولیس اہلکار شدید زخمی ہوگیا جسے پرنس فہد اسپتال دالبندین میں ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ منتقل کردیا گیا فائرنگ کی وجہ معلوم نہ ہوسکی
