اسلام آباد اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد : اسلام آباداور گردونواح میں زلزلے کی جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ زلزلہ کوہ پیما کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت5. 4 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز فتح جنگ سے 13 کلومیٹر دور جبکہ گہرائی 28 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کے باعث لوگ گھروں سے باہر نکل آئے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے دعائیں کرنے لگے۔تاہم تاحال زلزلے کے باعث کسی مالی و جانی نقصان کی کوئی رپورٹ نہیں ملی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!