قصور: آوارہ کتوں کا حملہ، 10 سالہ لڑکا جاں بحق

قصور: آوارہ کتوں کا حملہ، 10 سالہ لڑکا جاں بحق

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

پنجاب کے ضلع قصور کے علاقے کوٹ رادھا کشن میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے 10 سالہ لڑکا جاں بحق ہو گیا۔ نوشہرہ میں کتے کو پتھر مارنے پر سگے بھائی نے بھائی اور بھتیجےکو قتل کردیا جاں بحق ہونے والے لڑکے کے اہلِ خانہ کےمطابق کوٹ رادھا کشن کے نواحی گاؤں اسلام پورہ کھتہ میں 10 سالہ سعد کھیتوں سے گزرتا ہوا گھر آ رہا تھا کہ 5 آوارہ کتوں نے اس پر حملہ کر دیا۔ کتوں نے سعد کی گردن، بازو اور ٹانگیں نوچ ڈالیں جس سے وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ سعد کی لاش گھر پہنچی تو وہاں کہرام مچ گیا، اہلِ علاقہ نے انتظامیہ سے علاقے میں موجود آوارہ کتے تلف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!