لورالائی ‘ 8 سالہ بچہ کار کی ٹکر سے جاں بحق

لورالائی ‘ 8 سالہ بچہ کار کی ٹکر سے جاں بحق

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

لورالائی: کوئٹہ روڈ لےوےز تھانہ سرکی جنگل کے اےرےا ملک فتح خان قلعہ کے مقام پر تےز رفتار کار کی ٹکر سے8 سالہ بچہ محمد ےو نس ولد جمعہ خان قوم اتمانخےل موقع پر جاں بحق ہو گےا اسکی نعش کو سول ہسپتال مےں ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دےا مذےد کاروائی سرکی جنگل لےوےز کر رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!