موجودہ حکومت نے غریبوں کا جینا حرام کر دیا ہے ‘شعیب شاہین لانگو

موجودہ حکومت نے غریبوں کا جینا حرام کر دیا ہے ‘شعیب شاہین لانگو

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

زرد عبداللہ کے سیاسی و سماجی رہنماءشعیب شاہین لانگو نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے ایک طرف سے بیروزگاری کا بحران ہے دوسری طرف سے روز بروز مہنگائی کاعوام کا جینا محال کر دیا ہے موجودہ حکومت نے عوام کو مایوس کر دیا روزگاری ‘ مہنگائی ‘ ہسپتالوں میں ادویات کی عدم فراہمی ‘ میرٹ کی پامالی کے بعد حکمرانوں مستعفی ہو جائیں 2018سے اب تک ان کی جو کارکردگی سے وہ مایوس کن ہے اگرحکمران اپنی مدت پوری کر لیں تو اس وقت تک غریب بھوک سے مر ہی جائیں گے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!