کوئٹہ سے پنجگور جانے والی   گاڑی حادثے کا شکار ، 3 افراد جاں بحق ایک زخمی

کوئٹہ سے پنجگور جانے والی گاڑی حادثے کا شکار ، 3 افراد جاں بحق ایک زخمی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

پنجگور: کوئٹہ سے پنجگور جانے والی گاڑی بسیمہ کے مقام پر حادثے کا شکار حادثے میں،تین افراد جاں بحق ایک زخمی ،زخمی لاشیں اور زخمی قریبی ہسپتال منتقل کرنے کے بعد لاشیں آن کے آبائی علاقوں منتقل ذرائع کے مطابق کوئیٹہ سے پنجگور انے والی صرف گاڑی بسیمہ کے علاقے میں حادثے کا شکار ہوگیا گاڑی میں سوار پنجگور اور تربت سے تعلق رکھنے والے تین افراد جانبحق اور ایک زخمی ہوگیا جاں بحق ہونے والوں میں پنجگور کے علاقے غریب آباد کے محمد حنیف بھٹو شاپاتان پنجگور کے جاوید ہوشاپ تربت کے بشام جانبحق ہوگئے جبکہ آ بسر تربت سے تعلق رکھنے والے جمال زخمی ہوگئے لاشوں کو ان کے آبائی علاقوں منتقل کر دیئے گئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!