ٹویٹر پر میرا کوئی اکاﺅنٹ نہیں ‘ قادر بلوچ

ٹویٹر پر میرا کوئی اکاﺅنٹ نہیں ‘ قادر بلوچ

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

خاران:پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے سابق صوبائی صدر و سابق وفاقی وزیرجنرل (ر)عبدالقادر بلوچ نے اپنے نام سے ٹیویٹر کے فیک اکاونٹ سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے نام ایک فیک ٹیویٹر اکانٹ چل رہا ہے جو آج کل کافی ایکٹیو ہے اور آئے روز فیک پوسٹ دے رہا ہے میرا اس اکاونٹ سے کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی میں ٹیویٹر استعمال کرتا ہوں۔سائبر کرائم سے میں ریکویسٹ کرتا ہوں کہ وہ جلد از جلد میرے نام سے ایکٹیو ٹیویٹر پے فیک اکاونٹ کے بارے میں تحقیقات کرے اور اسے استعمال کرنے والوں کے خلاف سخت سے سخت اقدام اٹھا کر اسے ختم کرنے کے لیے ٹیویٹر انتظامیہ کو رپورٹ کرے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!