امید ہے یعقوب بلوچ اور انکی کابینہ بی این پی کو مزید فعال و منظم بنائیں گے ، غلام حسین بلوچ

امید ہے یعقوب بلوچ اور انکی کابینہ بی این پی کو مزید فعال و منظم بنائیں گے ، غلام حسین بلوچ

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

خاران-بی این پی کے مرکزی کمیٹی کے سابق رکن حاجی میر غلام حسین بلوچ نے اپنے ایک بیان میں بی این پی سبی کے نومتخب کابینہ صدر یعقوب بلوچ و دیگر عہدداروں کو منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد دیتے ہوئے کہا ھیکہ یعقوب بلوچ پارٹی کے دیرینہ مخلص اور سینئر ساتھی ہے اور ہر دور میں ہراول دستہ کا کردار ادا کرتے رہے ہیں انکی بحثیت ضلعی صدر سبی منتخب ہونا قابل فخر ہے حاجی میر غلام حسین بلوچ نے امید ظاہر کی کہ یعقوب بلوچ اور انکی کابینہ بی این پی کو سبی و گردونواع میں مزید فعال و منظم بنائینگے اور پارٹی پروگرام کو گھر گھر پہنچانے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑینگے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!