کوئٹہ:وزیراعلی بلوچستان جام کمال کا کہنا ہے کہ ہزارہ ٹاون واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایف آئی آردرج کرکے نامزد ملزمان کو گرفتارکرلیا گیا ہے واقعہ قابل مذمت اور انسانی جانو ں کا ضیاع افسوسناک عمل ہے غفلت برتنے پر ایس ایچ او سمیت دیگر اہلکاروں کا معطل بھی کردیا گیا ہے واقعہ کی غیر جانبدارانہ تحقیقات جاری ہیں جبکہ حکام نے وزیراعلی کو واقعہ کی ابتدائی رپورٹ پیش کردی ان خیالات کا اظہار انہوں نے ٹوئیٹر پیغام اور سرکاری بیان میں کیا وزیراوزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا ہزارہ ٹاو ن واقعہ کا نوٹس واقعہ کی ابتدائی رپورٹ بھی وزیراعلی کو پیش کردی گئی وزیراعلی جام کمال کا کہنا ہے کہ واقعہ قابل مذمت اور انسانی جانوں کا ضیاع افسوسناک ہے آئی جی پولیس کو واقعہ کی غیر جانبدارانہ تحقیات کر کے مکمل رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی ہے واقعہ کے زمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا اور کسی کے ساتھ انصافی نہیں ہو گی سوگواران صبر وتحمل کا مظاہرہ کریں اور پر امن رہیں مرحومین کے خاندانوں سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہارکرتے ہیںوزیراعلی کی صوبائی وزیر داخلہ ضیالانگو اور صوبائی وز یر پی ایچ ای نور محمد دمڑ کو مظاہرین سے مزاکرات کرنے اور حکومت کی جانب سے مکمل تعاون کا یقین دلانے کی ہدایتوزیراعلی بلوچستان جام کمال خان ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ہزارہ ٹاو ن کے افسوسناک واقعہ کی ایف آآر درج کر کے نامزد ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ علاقہ ایس ایچ او سمیت اہلکاروں کو فرائض سے غفلت برتنے پر معطل کر دیا گیا ہے واقعہ کی غیر جانبدارانہ تحقیقات جاری ہیں واقعہ کے زخمی کو علاج کے لئے کراچی بھیجا جائے گا
