نوشکی کے قریب جنگلات کے مقام پر ٹوڈی کار اور ڈبل ڈور پک اپ میں خوفناک تصادم حادثے میں میاں بیوی سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ 14 زخمی ہلاک و زخمی ہونے والوں کا تعلق ضلع خاران و کچلاک ،بوستان سے بتایا جاتا ہے ۔شدید زخمیوں کو طبی امداد کے فراہمی کے بعد کوہٹہ منتقل کردیا گیا ۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی سول ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ۔ڈی ایچ او ڈاکٹر صاحبزادہ فرید احمد ایم ایس سول ہسپتال ڈاکٹر ظفر مینپیرامیڈیکل اسٹاف فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری رمضان سحر سمیت طبی عملہ موقع پر پہنچ گئے ۔


