امریکہ: پہلے سیاہ فام ریٹائرڈ جنرل وزیر دفاع نامزد

امریکہ: پہلے سیاہ فام ریٹائرڈ جنرل وزیر دفاع نامزد

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

واشنگٹن: امریکہ کے نو منتخب صدر جوبائیڈن نے سیاہ فام ریٹائرڈ جنرل کو وزیر دفاع نامزد کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی نومنتخب صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ جنرل آسٹن موجودہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے خاص اہلیت رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جنرل آسٹن نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی میں بےمثال قیادت اور کمان کا مظاہرہ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!