سومناتھ مندر کی از سرِ نو تعمیر2021 ء میں مکمل ہوگی-.

سومناتھ مندر کی از سرِ نو تعمیر2021 ء میں مکمل ہوگی-.

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

سومناتھ مندر کو 1400 سوناچڑھے کلاشوں سے سجایا جائیگ–بھارتی ریاست گجرات میں واقع صدیوں پرانے سومناتھ مندر (شری سومناتھ جیوتیرلنگا مندر) کی از سرِ نو تعمیر کا کام 2021 ء میں مکمل ہوگا–سومناتھ مندر کو ہندو روایتوں میں بھگوان شیو کے 12 قدیم ترین مندروں میں سے ایک مانا جاتا ہے جبکہ اس مندر کو سیاحتی مقام ہونے کی بھی حیثیت حاصل ہے–سومناتھ مندر ایک ٹرسٹ کی حثیت سے چلایا جا رہا ہے.سومناتھ مندر کے ایک رضاکار پی کے لہری کے مطابق مندر کی اس آرائش و زیبائش کے لیے ابتدائی طور پر 500 رضاکاروں کی جانب سے چندہ دیا گیا ہے، مندر کی از سرِ نو تعمیری کا کام 2021 ء میں مکمل ہوگا–پی کے لہری کا مزید بتانا ہے کہ ’ انہوں نے اس مندر میں روشنیوں سے متعلق بھی بہترین انتظام کیا ہے۔عالمی وبا کورونا وائرس سے متعلق بات کرتے ہوئے پی کے لہری نے کہا کہ کورونا وائرس وبا کی وجہ سے سیاحت کافی متاثر ہوئی ہے ورنہ عام طور پر دنیا بھر سے تقریباً 10,000 کے قریب عقیدت مند مندر آتے تھے–

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!