ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ : 8 قیدی کورونا وائرس میں مبتلا

ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ : 8 قیدی کورونا وائرس میں مبتلا

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

بلوچستان کی جیلوں میں کورونا وائرس پھیلنے لگا ، تربت جیل کے بعد کوئٹہ کی ڈسٹرکٹ جیل میں بھی 8 قیدی کورونا وائرس میں مبتلا پائے گئے ہیں۔محکمہ جیل کے حکام کے مطابق کوئٹہ کی ڈسٹرکٹ جیل میں کئے گئے کورونا ٹیسٹ میں 8 قیدی کورونا وائرس میں مبتلا پائے گئے، ان آٹھوں قیدیوں کو جیل کے علیحدہ بیرک میں قرنطینہ کرکے علاج شروع کردیا گیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!