پی ڈی ایم سوشل میڈیا پر نہیں، اسپیکر کو استعفے دے، وزیر خارجہ

پی ڈی ایم سوشل میڈیا پر نہیں، اسپیکر کو استعفے دے، وزیر خارجہ

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد : وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے رہنماؤں کو خواب میں بھی حکومت نظر آتی ہے۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کو انتظار کرنا ہوگا، حکومت آئینی مدت پوری کرے گی۔ استعفوں کے معاملے پر پی ڈی ایم میں واضح دراڑ نظر آرہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پی ڈی ایم ارکان سوشل میڈیا پر نہیں، اسپیکر کو استعفیٰ پیش کریں تا کہ ضمنی الیکشن کرائے جائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!