جنہوں نے گھر کا کچن نہیں چلایا وہ ایٹمی طاقت کاوزیراعظم بننے کا خواب دیکھتی ہیں، فواد چوہدری کا مریم نواز کے خطاب پر ٹویٹ

جنہوں نے گھر کا کچن نہیں چلایا وہ ایٹمی طاقت کاوزیراعظم بننے کا خواب دیکھتی ہیں، فواد چوہدری کا مریم نواز کے خطاب پر ٹویٹ

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد(کوہ یار نیوز) وفاقی وزیر سائنس و ٹےکنالو جی فواد چوہدری نے مریم نواز کی تقریر کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز کی تقریر”میرے ابو،میں اور عمران خان بہت خراب ہے”سے آگے نہیں بڑھتی، بگڑی ہوئی امیرزادی کی طرح انھیں اپنی زبان پر کنٹرول نہیں، جنہوں نے گھر کا کچن نہیں چلایا وہ ایٹمی طاقت کاوزیراعظم بننے کا خواب دیکھتی ہیں،دکھ اور ہمدردی نام نہادسینئر لیڈرشپ سے جو ہاتھ باندھے پیچھے کھڑے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!