کراچی ‘ وزیراعلیٰ بلوچستان کی نواب ثناءاللہ زہری کی رہائش گاہ آمد ‘ صاحبزادی کے انتقال پر تعزیت

کراچی ‘ وزیراعلیٰ بلوچستان کی نواب ثناءاللہ زہری کی رہائش گاہ آمد ‘ صاحبزادی کے انتقال پر تعزیت

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کراچی : وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب ثناءاللہ زہری کی رہائش گاہ گئے۔ صوبائی وزراءمیر ضیاءاللہ لانگو اور نور محمد دمڑ بھی وزیر اعلی جام کمال خان کے ہمراہ تھے۔ وزیراعلی اور صوبائی وزراءنے نواب ثناءاللہ زہری سے انکی صاحبزادی کے انتقال پر تعزیت کی اور مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!