شمالی وزیرستان میں زمین کے تنازعہ پرفائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

شمالی وزیرستان میں زمین کے تنازعہ پرفائرنگ سے 4 افراد جاں بحق

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

شمالی وزیرستان : شمالی وزیر ستان: گاؤں موسکی میں چچا زاد بھائیوں کے درمیان زمین کے تنازعہ پرفائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل میرعلی کے گاؤں موسکی میں ملک داؤد موسکی کے خاندان سے تعلق رکھنے والے چچا زاد بھائیوں کے درمیان زمین کے تنازعہ پرفائرنگ کاتبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں تحسین اللہ، سمیع اللہ، سمیع الحق اورہلال شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!