کورونا ، مزید 71 افراد جاں بحق، 2463 نئے مریض

کورونا ، مزید 71 افراد جاں بحق، 2463 نئے مریض

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد: کورونا وائرس سے 71 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 10 ہزار 176 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 82 ہزار 178 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 ہزار 463 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں ایک لاکھ 38 ہزار 608، سندھ میں 2 لاکھ 15 ہزار 679، خیبر پختونخوا میں 58 ہزار 701، بلوچستان میں 18 ہزار 168، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 857، اسلام آباد میں 37 ہزار 888 جبکہ آزاد کشمیر میں 8 ہزار 277 کیسز رپورٹ ہوئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!