جام کمال بہترین وزیراعلیٰ ‘ بلوچستان کے سردار خوشحال ‘ عوام غریب ہیں ‘ عمران خان

جام کمال بہترین وزیراعلیٰ ‘ بلوچستان کے سردار خوشحال ‘ عوام غریب ہیں ‘ عمران خان

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

اسلام آباد :وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جام کمال بہترین شخصیت کے مالک ہیں بلوچستان پر سابقہ وفاقی حکومتوں نے توجہ نہیں دیں توجہ نہ دینے کی بڑی وجہ وہاں ووٹ بینک کا کم ہونا ہے وہاں کے ووٹ بینک فیصل آباد ڈویژن جتنا بھی نہیں ہے بلوچستان میں ایسا سرداری سسٹم بنا ہوا ہے کہ جو بھی وفاقی حکومت بنتی ہے سردار اس کے ساتھ اتحاد کر لیتے تھے پھر سردار ترقیاتی فنڈز اپنی مرضی سے خرچ کرواتے تھے فنڈز بلوچستان کے عام آدمی تک پہنچتے نہےں تھے اس وجہ سے سردار پاور فل اور عوام غریب ہیں بلوچستان میں سسٹم کو بدلنا ہو گا ہم پوری کوشش کر رہے ہیں کہ بلوچستان کو آگے لے جایا جائے ساﺅتھ بلوچستان کیلئے فنڈز رکھے ہیں مگر وہ علاقہ بڑا اور فنڈز کم ہیں بلوچستان کو بہترین وزیراعلیٰ ملا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!