واٹس ایپ کی صارفین کے لیے نئی پالیسی کیا ہے؟

واٹس ایپ کی صارفین کے لیے نئی پالیسی کیا ہے؟

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

واٹس ایپ استعمال کرنے والے خبردار ہوجائیں، سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی پرائیویسی پالیسی میں غیر معمولی تبدیلیاں کی جارہی ہیں۔ فروری سے واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کا فون ڈیٹا تھرڈ پارٹی بالخصوص فیس بُک سے شیئر کیا جائے گا۔ واٹس ایپ کی نئی پالیسی میں اپنا نام، موبائل نمبر، تصاویر واٹس ایپ کو مہیا کرنا ہوں گے۔ واٹس ایپ کی پالیسی تبدیل، صارفین کا ڈیٹا استعمال،اسے فیس بک کیساتھ شیئر بھی کیا جائیگا واٹس ایپ کے پاس ٹرانزیکشن، پیمنٹ فیچر کی انفارمیشن بھی ہوگی، جبکہ صارف کی لوکیشن بھی واٹس ایپ کے پاس ہوگی۔ دوسرے کانٹیکٹس اور پلیٹ فارم کے ذریعے بھی ڈیٹا لیا جائے گا اور صارفین نئی پالیسی کی منظوری کے بعد ہی واٹس ایپ استعمال کرسکیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!