سعودی ارامکو کے خام تیل لے کر جانے والے کم ا زکم پانچ سپر ٹینکر آبنائے ہرمز سے بحفاظت گزر گئے

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

سعودی ارامکو کے ذرائع کے مطابق اس کمپنی نے راس تنورہ سے آئل ٹینکروں پر اپنا برآمدی تیل لادنے کا سلسلہ گزشتہ جمعے کو دوبارہ شروع کیا تھا۔ اس سے قبل اس بندرگاہ سے سعودی برآمدی تیل کا آئل ٹینکروں پر لادا جانا تقریباﹰ چار ماہ تک معطل رہا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!