دانہ سر ‌‌۔مسافر بس حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 24  ہوگئی

دانہ سر ‌‌۔مسافر بس حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 24 ہوگئی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ:بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے سرحدی علاقے میں مسافر بس کو حادثہ

کوئٹہ:مسافر بس حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 24 ہوگئی ، ریسکو حکام

کوئٹہ: دانہ سر علاقے میں حادثے کے جگہ سے 24 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں ، سیکورٹی حکام

کوئٹہ: 10 زخمیوں کو بھی حادثے کی جگہ سے ریسکیو کرلیا گیا ، ریسکیو حکام
کوئٹہ:مسافر بس کویٹہ سے پشاور جارہی تھی کہ دانہ سر کے پہاڑی علاقے میں گہری کھائی میں جا گری ، ریسکیو حکام

کوئٹہ:حادثہ ضلع شیرانی اور ڈیرہ اسماعیل خان کے سرحدی علاقے میں پیش آیا ، ریسکیو حکام

کوئٹہ:بلوچستان کے ضلع شیرانی اور خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمعیل خان کی انتظامیہ امدادی کارروائیوں میں مصروف ہے۔ ریسکیو حکام

کوئٹہ:زخمیوں میں متعدد کی حالت تشویشناک ہے ، ریسکیو حکام

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!