سونے کی قیمت میں مزید بڑی کمی، فی تولہ کتنے ہزار روپے سستا ہو گیا؟

سونے کی قیمت میں مزید بڑی کمی، فی تولہ کتنے ہزار روپے سستا ہو گیا؟

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آ رہی ہے، پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار 600 روپے کمی ہو گئی ہے۔ ملک میں فی تولہ سونا 5 ہزار 600 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 24 ہزار 136 روپے کا ہو گیا ہے۔ جب کہ 10 گرام سونا 4 ہزار 801 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 63 ہزار 628 روپے تک پہنچ گیا ہے۔ جبکہ عالمی بازار میں سونا 56 ڈالر کمی کے بعد 4017 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!