نوشہرہ: رکن خیبرپختونخوا اسمبلی میاں جمشید کورونا سے جاں بحق

نوشہرہ: رکن خیبرپختونخوا اسمبلی میاں جمشید کورونا سے جاں بحق

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

نوشہرہ: خیبر پختونخوا سے تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی میاں جمشید کورونا سے جنگ لڑتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گئے۔ میاں جمشید کئی دنوں سے اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کے مطابق میاں جمشید الدین کاکاخیل کے بیٹے میاں عمر کاکاخیل اور بھائی میاں شبیر الدین کاکاخیل کورونا وائرس سے صحت یاب ہوچکے ہیں۔ میاں جمشید الدین صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن رہے، وہ وفاقی وزیر پرویز خٹک کے قریبی دست راز اور ساتھیوں میں سے تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!