پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ پٹرول 5 روپے 77 پیسے فی لیٹر منہگا کر دیا گیا ، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 331روپے20 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 47 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا، اس اضافے کے ساتھ ہی ڈیزل کی نئی قیمت 390روپے42 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔ پیٹرولیم ڈویژن نے 18 اگست کیلئے پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے