پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز اضافہ، پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز اضافہ، پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 83 پیسے اضافہ کیا گیا ہے، جبکہ پیٹرول 6 روپے 39 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 375 روپے 4 پیسے مقرر کی گئی ہے، جبکہ پیٹرول 327 روپے 12 پیسے فی لیٹر دستیاب ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

error: Content is protected !!