امریکہ نے اسرائیل کی خاطر اپنے اتحادیوں کی سلامتی داؤ پر لگا دی، باقر قالیباف

امریکہ نے اسرائیل کی خاطر اپنے اتحادیوں کی سلامتی داؤ پر لگا دی، باقر قالیباف

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

ایران کے پارلیمانی سپیکر اور اعلیٰ مذاکرات کار محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ تہران کو پڑوسی ممالک کی جانب سے خطے میں نئے سکیورٹی انتظامات کی تشکیل اور اقتصادی تعاون کے فروغ کے حوالے سے ’متعدد پیغامات‘ موصول ہوئے ہیں۔انھوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک بیان میں کہا کہ ’امریکہ نے اسرائیل کی خاطر اپنے تمام اتحادی ممالک کی سلامتی کو دھونس اور ان کے مفادات کو مکمل نظرانداز کرتے ہوئے ایسے خطرے میں ڈال دیا کہ انھیں مختصر وقت کے لیے اپنی بقا تک خطرے میں محسوس ہونے لگی۔‘قالیباف نے مزید کہا کہ ’امن اور سلامتی کی حقیقی ضمانت ایک مقامی، خودمختار اور آزاد علاقائی نظام ہی فراہم کر سکتا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے