مستونگ ،قومی شاہراہ پر دھماکہ ایک سیکورٹی اہلکار شہید 10زخمی

مستونگ ،قومی شاہراہ پر دھماکہ ایک سیکورٹی اہلکار شہید 10زخمی

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

کوئٹہ:ضلع مستونگ کے علاقے میں قومی شاہراہ پر دھماکہ ایک سیکورٹی اہلکار شہید 10زخمی ہوگئے ۔ سیکورٹی فورسز ذرائع کے مطابق ہفتہ کو مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں گورو کے مقام پر قومی شاہراہ پر سڑ ک کنارے نصب بم کا دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید جبکہ سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں سمیت10افراد زخمی ہوگئے ۔واقعہ کے بعد لاش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔مزید کاروائی جاری ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے