فضائی حدود کی خلاف ورزی، پاکستان نے افغان سفیر کو طلب کرکے ڈیمارش جاری کردیا ، دفتر خارجہ

فضائی حدود کی خلاف ورزی، پاکستان نے افغان سفیر کو طلب کرکے ڈیمارش جاری کردیا ، دفتر خارجہ

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں افغان سفیر سردار شکیب کو طلب کیا گیا اور احتجاجی مراسلہ تھمایا گیا۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان کی جانب سے فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ڈیمارش جاری کیا گیا۔ 23 ستمبر کو ڈرونز کے واقعے پر افغان حکام کو ڈیمارش کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان کی جانب سے فضائی حدود کی خلاف ورزی پر احتجاج ریکارڈ کروایا گیا۔ افغان فریق کو ڈیمارش گزشتہ روز پہنچایا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے