اگلے 3 دن کیلئے پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا

اگلے 3 دن کیلئے پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا

سوشل اکاونٹس پر لنک بیجھیں

حکومت نے اگلے 3 روز کےلیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اعلان کر دیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول 6روپے 59پیسے اور ڈیزل 4 روپے 25 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے