بلوچستان نیشنل پارٹی ضلع خضدار کے سنیئر نائب صدر ایڈوکیٹ شفیق الرحمن ساسولی کے گھر پر رات کے اندھیرے میں کفن قتل کرنے کی دھکی آمیز پرچی پہنکنا موبائل پر دھمکی کی بی این پی مزمت کرتی ہے ہمیں معلوم ہے کہ ان کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے وہ قوتیں اس غلط فہمی میں نہ رہیں کہ ہم اُن کی حرکتوں اور سازشوں سے بے خبر ہیں ہم ان قوتوں کو بتا دینا چاہتے ہیکہ بی این پی جمہوری جہدوجد پر یقین رکھتی ہے بی این پی غیر جمہوری قوتوتوں کو ہمیشہ سے مخالفت کی ہے اور کرتے رئینگے ضلعی انتظامیہ خضدار کو کہنا چاہتے ہیکہ ایڈوکیٹ شفیق الرحمن ساسولی لے گھر میں کفن دھمکی آمیژ خط فون کال کرنے والے پیشہ آور ملڑموں کو فوری گرفتار کریں بصورت دیگر بی این پی پوری بلوچستان میں احتجاجی تحریک چلانے پر مجبور ہونگے.
